9 نومبر 2013 - 20:30
پاکستان، نیٹو کے کنٹینرز تباہ

طالبان نے نیٹو کے کنٹینرز پر حملہ کر کے دو کنٹینروں کو تباہ کر دیاہے۔

ابنا: طالبان نے کل صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے جمرود میں حملہ کرکے نیٹو کے دو کنٹینروں کو تباہ کر دیا۔اس حملے میں کنٹینروں کے ڈرائیور زخمی ہوئے۔گذشتہ کئی برسوں سے پاکستان کے مختلف علاقوں میں نیٹو کے کنٹینروں کو طالبان نے اپنے حملوں کا نشانہ بنا کرسینکڑوں کنٹینروں کو تباہ کر دیا۔

.......

/169